کلیم پالیس
۱:- کسی بھی برانڈ کا کلیم کمپنی کی منظوری کے بعد دیا جائے گا
۲:- ایس سی ایس برانڈ کا نیا اسٹاک غلط اسٹاک جانے کی صورت میں 15 دن کے اندر تبدیل کروایا سکتا ہے۔
۳:- ایس سی ایس کا استعمال شدہ اسٹاک 1 ماہ کی مدت میں مرمت کروایا جا سکتا ہے
۴:- فینسی اور امپورٹڈ اسٹاک کا کلیم اور مرمت نہیں ہو گی