کلیم پالیسی
١- کسی بھی برانڈ کا کلیم کمپنی کی منظوری کے بعد دیا جائے گا(28 دن تک
٢- غلط اسٹاک جانے کی صورت میں کسٹمر 7 دن کے اندر کمپنی سے رابطہ کر کے 15 دن تک اسٹاک تبدیل کروا سکتا ہے۔ اس کے بعد کٹوتی ہو گی۔
٣- خراب جوڑے کی واپسی 3 ماہ کے اندر کسٹمر کروا سکتا ہے